نیو یارک، پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی اہمیت…

