لاہور میں الیکٹرک بس کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی، چین سے درآمد، آزمائشی مرحلہ شروع
لاہور: (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری سے)پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جدید ٹرانسپورٹ نظام کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے الیکٹرک ٹرام سروس متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اورنج لائن ٹرین کے ترجمان کے مطابق، یہ ٹرام چین سے درآمد کی گئی ہے اور جلد ہی آزمائشی بنیادوں پر لاہور کی سڑکوں پر دوڑتی نظر…

