’ایک ہی فلم بار بار چل رہی ہے‘، امریکا کی نئی پابندیوں پر ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کو کرارا جواب
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی ممکنہ تیاری پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پیر کو متوقع نئی امریکی پابندیوں کا پیکیج دراصل ’ایک ہی فلم کو بار بار چلتے دیکھنے‘ کے مترادف ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ…

