حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے پنجاب حکومت کو ناکام قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں پیٹرولیم لیوی کے خلاف جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب حکومت کو خواتین کے تحفظ، تعلیم، صحت اور روزگار سمیت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

