کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں پھوار، موسم خوشگوار
شہر قائد میں بادلوں کا راج ہے جس کے سبب مختلف علاقوں میں پھوار اور بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30…

