سرکاری کالجوں میں اے ڈی پروگرام کے سال میں دو بار امتحانات لینے کا معاملہ لٹک گیا
جامعہ کراچی کے تحت شہر کے سرکاری کالجوں میں جاری اے ڈی (ایسوسی ایٹ ڈگری ) پروگرام میں Bi- annual سسٹم سال میں دو بار امتحانات کا نظام ایک بار پھر لٹک گیا ہے۔ ریجنل ڈائریکٹر کالجز نے جامعہ کراچی سے سابق ڈائریکٹر کی طرز پر bi annual سسٹم کے تحت امتحانات نہ لینے کی سفارش کردی ہے جبکہ جامعہ…

