بنگلا دیش نے ہمیں ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کیا، پیٹ کمنز کا اعتراف
آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے بنگلا دیش کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلا دیشی ٹیم اس میچ میں آسٹریلیا سے کہیں بہتر تھی اور اس نے ہر شعبے میں کینگروز کو آؤٹ کلاس کیا۔ مارارا اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹ کمنز نے کہا کہ بنگلا…

