مکہ مشترکہ معاہدہ
دنیا کی سیاست میں کبھی ایک نقشے کی لکیر پورے عالمی نظام کی بے چینی بن جاتی ہے اور کبھی ایک جملہ سمندروں سے گزر کر منڈیوں تک پہنچ جاتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا عندیہ اسی نوعیت کا بیان ہے۔ یہ محض تہران کے خلاف ایک سیاسی دھمکی نہیں بلکہ…

