اگست کے دوسرے ہفتے بھی ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ (آگست 2026) کے دوسرے ہفتے بھی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ شرح 9.11 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیا سستی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام…

