یوم آزادی اور معیشت(آخری حصہ)
پوری قوم نے اپنا 79 ویں یوم آزادی منایا، کچھ حلقے اپنی معاشی کامیابیوں کا جشن بھی منا رہے ہیں۔ ایسے میں معیشت کے راستے میں بچھے ان کانٹوں اور چیلنجز کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے جو ہماری حقیقی معاشی آزادی کی راہ میں حائل ہیں۔ فروری 2026 سے شروع ہونے والے مشرق وسطیٰ کے جیو پولیٹیکل تنازع نے…

