کراچی: ڈیفنس میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک
کراچی میں ڈیفنس پولیس کا موٹر سائیکل سوار ملزمان سے مقابلہ ہوا جس کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا ملزم فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس کو دیکھتے ہی ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار…

