بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں آج یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری بھارتی قبضے کے خلاف احتجاج کریں گے، یومِ سیاہ کی کال کی آزادی پسند رہنماؤں اور مختلف تنظیموں نے بھی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس…

