PCB Chairman Mohsin Naqvi announces a surprise for fans on the occasion of Independence Day.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے جشنِ آزادی کے موقع پر شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی سرپرائز کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ نیشنل چیمپئنز کپ کا ایکشن براہِ راست جاری ہے اور شاداب خان، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان سمیت کئی پسندیدہ اسٹارز میدان میں ایکشن میں ہیں۔ انہوں نے شائقین کو دوستوں اور اہلخانہ کے…

