ایک پروجیکٹ پر کام کرنے والے مختلف اے آئی ایجنٹس آپس میں لڑ پڑے
اے آئی کمپنی اینتھروپک کے ایک تجربے میں تین مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس ایک ہی سافٹ ویئر پروجیکٹ پر کام کرتے ہوئے ایک دوسرے کو رکاوٹ سمجھ بیٹھے اور باہمی طور پر سبوتاژ کرنے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تجربے میں تینوں کلاؤڈ ایجنٹس کو ایک ہی پروجیکٹ تک رسائی دی گئی لیکن انہیں ایک دوسرے سے…

