میسی کے والد کی وفات پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے، نیا ریکارڈ قائم
لزبن: لیونل میسی کے والد جارج میسی کے انتقال پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے والد کے انتقال پر سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔ اس پوسٹ پر دنیا بھر سے کھلاڑیوں، مداحوں اور دیگر شخصیات…

