پاکستان میں مزدور تحریک کے بانی مرزا محمد ابراہیم
برصغیر کے معروف ترقی پسند دانشور اور ٹریڈ یونین کے بانی مرزا محمد ابراہیم کی 27 ویں برسی 11 اگست 2026 منائی گئی، وہ 11 اگست 1999 کو اپنے شہر جہلم میں انتقال کر گئے تھے۔ مرزا محمد ابراہیم انسانی برابری، انصاف پر مبنی ایک غیر طبقاتی نظام اور سوشلزم کے حامی تھے اور ساری عمر اس نظام کے لیے…

