ایران کے شہر نطنز میں جوہری تنصیبات پر اسرائیل اور امریکی حملے کے جواب میں ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا۔
ایران کے شہر نطنز میں جوہری تنصیبات پر اسرائیل اور امریکی حملے کے جواب میں ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے صیہونی جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے داغا گیا میزائل جنوبی اسرائیل کے شہر دیمونا پر آ گرا جہاں ملک کی حساس جوہری تحقیقاتی تنصیب واقع ہے، جس کے بعد علاقے…

