کراچی میں عید کے پہلے روز بارش کا امکان
کراچی میں آج موسم زیادہ تر صاف اور دھوپ نکلی رہے گی جبکہ کل سے شہر میں دوبارہ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے پہلے روز زیادہ تر شہر کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے موسم خوش گوار ہو جائے گا۔ شہر میں کم از کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی…

