پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ؛ کولمبو میں موسم کیسا رہے گا؟بارش کے کتنے امکانات ہیں؟
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے۔ گروپ اے میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین…

