اسرائیل کا لبنان میں پناہ گزیں کیمپ ہر حملہ، 10 افراد ہلاک، حماس کا ردعمل
لبنان کے جنوبی حصے میں واقع فلسطینی پناہ گزین کیمپ “عين الحلوہ” پر اسرائیل نے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 افراد کی ہلاکتوں کے علاوہ اس حملے میں کئی افراد بھی زخمی بھی ہوئے جبکہ حملے میں ایک گرجا گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل نے اس حملے کیلئے موقف اپنایا کہ اس حملے میں حماس…

