کراچی کو وفاق کے حوالے کرو کے بینرز لگانے پر پولیس متحرک، کارکنوں کی گرفتاری پر ایم کیو ایم کا احتجاج
کراچی: کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر لگائے گئے بینرز کے خلاف پولیس کارروائیوں پر ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنان سراپا احتجاج بن گئے۔ گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی پر عوام اور ایم کیو ایم کے کارکنان ’’کراچی کو وفاق کے حوالے کرو‘‘ کے بینرز لگا رہے تھے کہ اسی دوران گلشن اقبال پولیس کی…

