میئر کراچی مرتضی وہاب گل پلازہ پہنچ گئے، ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب گل پلازہ پہنچ گئے اور آتشزدگی کے واقعے پر جاری ریسکیو آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی نے گل پلازہ کے سامنے موجود تاجروں اور ریسکیو عملے سے ملاقات کی اور ریسکیو و فائر بریگیڈ حکام کو آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔ جائے وقوعہ پر متعلقہ اداروں نے میئر کراچی کو ریسکیو…

