اسلام آباد؛ موبائل فون چھین کر IMEI تبدیل کرکے افغانستان فروخت کرنے والا منظم گروہوں گرفتار
اسلام اباد پولیس کے رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کر کے افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہوں کے 16 ارکان کو گرفتار کر لیا جس میں گینگ کا لیڈر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت…

