شدید دھند کے باعث موٹرویز بند، موٹروے پولیس کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت
لاہور، فیصل آباد، ملتان اور روہڑی سمیت مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کی وجہ سے بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-3 فیض پور…

