شہر اقتدار میں شاہین چوک انڈر پاس ریکارڈ مدت میں مکمل، 31 دسمبر کو افتتاح ہو گا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں عوام کی سہولت کے لیے ایک اور بڑا ترقیاتی منصوبہ ریکارڈ مدت میں تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری فنشنگ ورک کا تفصیلی معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ نے سائٹ پر کارپٹنگ کے کام کا…

