پابندی کے باوجود جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کھیلنے والے 2 پاکستانی فائنل میں پہنچ گئے
قومی اسکواش فیڈریشن کی جانب سے پابندی کے باوجود اسکاٹ لینڈ اوپن جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں شرکت کرنے والے دو پاکستانی کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈن برگ میں جاری چیمپیئن شپ کے بوائز انڈر 15 ایونٹ میں ٹاپ سیڈ محمد سہیل عدنان نے سیمی فائنل میں سیڈ 3 قطر کے…

