سلیم جاوید کی نئی بلوچی دھن، سالِ نو کا خوبصورت تحفہ
جگنی سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ماضی کے مقبول ترین گلوکار سلیم جاوید نے نئے سال پر مداحوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے۔ سلیم جاوید نے نئے سال میں تازہ انٹری یوں ڈالی ہے کہ اپنے مقبول زمانہ بلوچی گانے کو نئی دھن اور نئے انداز میں پیش کردیا ہے۔ جو سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا…

