ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں لاکھوں افراد کے استعمال میں آنے والے ای سگریٹ کے فلیورنگ کیمیکلز جوڑوں کی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں باوجود اس بات کے کہ ان میں نکوٹین شامل نہ ہو۔ ریاست نیوجرسی کی سیٹون ہال یونیورسٹی کے محققین کے مطابق مطالعے میں دارچینی اور مینتھول کے ذائقے خاص طور…
(24نیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ سے خطے میں اسلحے کی دوڑ روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ دنیا میں جنگوں کا دائرہ پھیل رہا ہے، بین الاقوامی قانون کی عمل…
کراچی میں گرفتار ہونے والی بدنامِ زمانہ منشیات فروش خاتون انمول عرف "پنکی” کی تفتیشی رپورٹ منظرِ عام پر آنے کے بعد پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، خفیہ ایجنسیوں اور منشیات نیٹ ورک کے درمیان گہرے تعلقات کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مختلف سرکاری اہلکاروں نے ایک کروڑ روپے سے زائد رشوت وصول کی اور…
کولمبوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو رہا ہے اور پہلے ہی روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں فیصلہ کن معرکہ ہوگا۔ میچ مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ابتدائی مرحلے میں تین تین میچ جیت کر سپر ایٹ میں جگہ…
ابوظہبی: اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے اتوار کو متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ خفیہ دورہ کیا اور صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ چینل ۱۲، چینل کان، اخبار ہارٹز اور یروشلم پوسٹ نے یہ خبر دی ہے۔ چینل ۱۲ کے مطابق نیتن یاہو صبح نجی طیارے سے پہنچے اور شام کو…
برسلز/لندن (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو یقینی بنانے اور اس اہم تجارتی راستے کو کھلا رکھنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لائن نے کہا کہ ایران کی کارروائیوں سے عالمی معاشی استحکام کو خطرات لاحق ہیں، اس لیے ہم…