سعودی عرب اور قطر نے پیر کو ایک اسرائیلی وزیر اور آباد کاروں کے گروپ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دھاوا بولنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’یہ اقدام ایک کھلی خلاف ورزی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سراسر اشتعال انگیزی ہے۔‘ بیان میں…
جنیوا (رائٹرز/ایجنسیز) — اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے اسپیکر عامیر اوہانا نے یورپی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اگر آپ فلسطینی ریاست چاہتے ہیں تو اسے لندن یا پیرس میں قائم کریں۔”یہ بیان انہوں نے جنیوا میں جاری عالمی پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کے دوران دیا، جہاں انہوں…
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن 9 ماہ تک مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی اور ایران کے خلاف امریکی فوجی آپریشنز میں حصہ لینے کے بعد جمعرات کو سان ڈیاگو واپسی کے لیے روانہ ہوگیا۔ ابراہم لنکن پر تعینات تقریباً 5 ہزار ملاحوں اور اہلکاروں نے گزشتہ 272 دن سمندر میں گزارے اس دوران جہاز نے صرف دسمبر…
( ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ معاہدے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ امریکا نے ڈنمارک اور گرین لینڈ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ…
پشاور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 160 ارب روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جن میں سے 70 فیصد فنڈز ضم شدہ اضلاع اور 30 فیصد دیگر اضلاع کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔گورنر ہاؤس پشاور میں قبائلی اضلاع کے نمائندوں اور مشران سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عوام کے…
صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے آج پشاور کے چوک یادگار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے جدوجہد جاری رکھے گی اور قیادت کی کال پر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ صحافی شازیہ نثار کے مطابق خطاب کے آغاز پر کارکنوں نے ڈی…