سنبھل میں عید سے پہلے ہوئی امن کمیٹی کی میٹنگ میں سی او کلدیپ کمار نے کہا کہ مذہبی تقریبات میں بین الاقوامی تنازعات کو شامل کرنا برداشت نہیں کیا جائے گا۔ دھمکی آمیز انداز میں انہوں نے کہا کہ ایران کے لیے سینہ کوبی پر علاج کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ سڑک…
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کو دیے جانے والے مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد عمل میں آیا ہے، جس نے پاور ڈویژن کی عرضی قبول کر لی تھی۔وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
(24 نیوز)ایکواڈور کے سابق صدر لینین مورینو کو رشوت ستانی کے جرم میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مورینو پر الزام تھا کہ انہوں نے چینی کمپنی سینوہائیدرو کو ایک بڑے پن بجلی منصوبے کا ٹھیکہ دلوانے میں مدد کے بدلے رشوت حاصل کی۔ معاملہ تقریباً 2 ارب ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے…
ہنگو آپریشن پر صدر زرداری و دیگر رہنماؤں کا فورسز کو خراج تحسین، اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ویب ڈیسک September 20, 2026 ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کی ہلاکت اور دو افسران سمیت 6 اہلکاروں کی…
اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے اُس منصوبے کی توثیق کر دی ہے جس کے تحت غزہ سٹی پر مکمل کنٹرول حاصل کیا جائے گا، حالانکہ اعلیٰ فوجی حکام نے اس اقدام کے ممکنہ خطرناک نتائج سے خبردار کیا ہے۔منصوبے کے مطابق اسرائیلی افواج غزہ سٹی کے اسٹریٹجک علاقوں میں براہِ راست داخل ہو کر کنٹرول…
(24نیوز)کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کو پھیپھڑے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ ویٹیکن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 71 بر س کے پوپ لیو کے دائیں پھیپھڑے کا ایک حصہ آپریشن کرکے نکال دیا گیا ہے،وہ تقریباً 3 گھنٹے تک آپریشن روم میں رہے جس میں سرجری کا دورانیہ تقریباً 90 منٹ رہا۔ یہ بھی پڑھیں:…