واشنگٹن (ایجنسیاں): امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ ڈیزل کی فراہمی کا معاہدہ اس وقت کیا جب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی آئل ریفائنریوں پر حملے روکنے کی امریکی اپیلوں کو بار بار نظرانداز کیا۔ ایک امریکی عہدیدار کے مطابق اس فیصلے سے واشنگٹن اور کیف کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اپنی دوسری شادی کی اطلاع دی ہے۔ پیر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی ایک پوسٹ میں سابق کرکٹر عماد وسیم نے لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کے مشکل ترین ادوار میں…
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دو ماہ سے جاری طلبہ احتجاج کے پیش نظر پولیس نے 10 ہائی اسکولوں اور 5 جامعات کے اطراف مظاہروں پر پابندی عائد کردی۔ پیرس پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق پیر سے جمعہ تک مذکورہ تعلیمی اداروں کے 100 میٹر کے دائرے میں بغیر اجازت اجتماعات اور احتجاجی مارچ کی اجازت…
سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 21 ستمبر سے اب تک 33 دہشت گرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر خوارج کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے ویب ڈیسک September 25, 2026 سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 21 ستمبر سے اب…
سندھ حکومت کا صوبے میں قیمتوں میں استحکام کے لیے سرکاری گندم جاری کرنے کا فیصلہ حکومت کا مقصد گندم کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا ہے، مراد علی شاہ ویب ڈیسک October 7, 2026 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آٹے کی قیمتیں مستحکم کرنے اور صوبے میں گندم کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانے کے لیے 15…
سعودی دفاعی اتحاد نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے اتوار کی صبح دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، جبکہ مملکت کے مشرقی صوبے کو نشانہ بنانے والے تین ڈرون بھی مار گرائے گئے۔ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی جانب سے ان حملوں کے…