(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں پیش آنے والا ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آگیاجس کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے۔ سکائی ڈائیونگ کے دوران ایک ڈائیور کا پیراشوٹ طیارے کے پر میں پھنس گیا جس کے باعث وہ ہزاروں فٹ بلند آسمان میں معلق رہ گیا، خوش قسمتی سے ڈائیور اس خوفناک حادثے میں زندہ بچ گیا۔ یہ…
کوئٹہ: کوئٹہ میں بلوچستان پولیس کی خاتون افسر اے ایس پی سامعہ سلیم خواتین کے عالمی دن کے موقع پر دیگر خواتین کے لیے حوصلہ افزا اور عملی مثال بن گئی ہیں۔ اے ایس پی سامعہ سلیم قبائلی معاشرے میں خواتین کی خدمت اور تحفظ کے لیے مکمل طور پر سرگرم عمل ہیں، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان…
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پشت پناہی یافتہ دہشت گرد تنظیم فتنۃ الہندوستان کے خلاف دو الگ آپریشنز کے دوران 18 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ کارروائیاں کوئٹہ کے علاقے چلتن اور کیچ کے علاقے بلیدہ میں کی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو انٹیلی جنس…
(24نیوز)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت میں خاتون ڈاکٹرکا نقاب کھینچنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بہار نتیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق عوامی عہدے دار کا خاتون کا حجاب زبردستی ہٹانا عورت کی عزت اور ذاتی آزادی پر سنگین حملہ ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے بیان میں کہا گیاہے کہ کسی عوامی عہدے دار…
بیجنگ (انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ماحولیاتی تحفظ اور صحرا کو سرسبز زمین میں تبدیل کرنے کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق، ملک نے اب تک 43 لاکھ 40 ہزار ہیکٹر ریگستانی زمین کو مؤثر حکمتِ عملی، جدید زرعی ٹیکنالوجی اور شجرکاری مہمات کے ذریعے سرسبز و شاداب علاقوں میں…
صدر مملکت آصف زرداری کا شبِ برات پر خصوصی پیغام جاری صدر مملکت نے کہا کہ یہ رات انسان کو امید، اصلاح اور باہمی اتحاد کا درس دیتی ہے ویب ڈیسک February 4, 2026 صدر مملکت آصف علی زرداری نے شبِ برات کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا، جس میں اس مقدس رات کی اہمیت اور پیغام پر زور…