اسرائیلی فوج میں خودکشی کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

news 1795512470 4881



news 1795512470 4881

(24 نیوز)اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کرنے کا رجحان 16 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق رواں برس 23 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی۔

خودکشی کرنے والے 17 اسرائیلی فوجی غزہ جنگ میں شامل تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:آوارہ کتوں کا حملہ، امریکی سابق فوجی خاتون ہلاک
 رپورٹ کے مطابق 2023ء کی غزہ جنگ کے بعد سے اسرائیلی فوجیوں کی خودکشیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔

اسرائیلی اخبار کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سال 2024ء میں 21 اور 2025ء میں 22 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خود اپنی جان لے لی، جبکہ غزہ جنگ سے پہلے خودکشی کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی اوسط تعداد 12 تھی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ