شام میں حالات کشیدہ، عوام سڑکوں پر

دمشق: اسرائیلی جارحیت کے خلاف شام بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف شہروں میں شدید احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگاتے ہوئے بھرپور عوامی ردعمل کا اظہار کیا۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے اور فلسطین کے حق میں عملی اقدامات کیے جائیں۔ کئی مقامات پر "جہاد” کے حق میں نعرے بلند کیے گئے۔مظاہروں میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان بھی شریک ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حالات کشیدہ ہیں اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

متعلقہ پوسٹ