اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا دعویٰ

2785b2b7 2797 4014 0a0f 08dd5c8b1668 tv w1200 h630



2785b2b7 2797 4014 0a0f 08dd5c8b1668 tv w800 h450

پاکستان کے اقوامِ متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو کابل، خطے کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔ پاکستان بارہا یہ الزام لگاتا آیا ہے کہ دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم کابل کے طالبان حکام اس کی تردید کرتے ہیں۔



Source link

متعلقہ پوسٹ