
ایف ایم ریڈیو نیوز بلیٹن: شام 7 بجے
Source link
متعلقہ پوسٹ
ایران: یورینیم کی افزودگی پر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، عباس عراقچی
تہران (انٹرنیشنل نیوز ایجنسی)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک امریکہ یورینیم کی افزودگی کو مکمل طور پر روکنے کا مطالبہ کرتا رہے گا، ایران کسی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔انہوں نے بتایا کہ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IAEA) ایران سے بات چیت کے لیے جلد ایک وفد بھیجے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ…
دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاک-بھارت ٹاکرا آج ہوگا
دبئی: آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ روایتی حریفوں کے درمیان ہونے والا یہ مقابلہ شائقین کرکٹ کے لیے خصوصی دلچسپی کا باعث ہے۔میچ کے لیے دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری کر رکھی ہے جبکہ اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعداد کی آمد متوقع…
امریکہ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کی شرح میں 95 فی صد کمی آئی ہے: نائب صدر
گرین کارڈ رکھنے والے افراد کو غیر معینہ مدت تک کے لیے امریکہ میں رہنے کا حق نہیں ہے: جے ڈی وینس گرین کارڈ ہولڈرز یا اسٹوڈنٹ ویزا پر امریکہ آنے والوں کو وہ حقوق حاصل نہیں ہیں، جو ایک امریکی شہری کو حاصل ہیں: نائب صدر غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخلے کا راستہ روکنے کے بعد اگلا…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے آج اہم ملاقات ہوگی
اسلام آباد/واشنگٹن – نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آج (جمعرات) کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی یہ ملاقات واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں ہوگی، جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات…
امریکہ نے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے جنگی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دی
امریکی محکمہ خارجہ نے ناروے کو HH-60W جنگی ریسکیو ہیلی کاپٹروں اور متعلقہ فوجی سازوسامان کی 2.6 بلین ڈالر مالیت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کا اعلان ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (DSCA) نے جمعہ کو کیا اور اسے امریکی کانگریس کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔”یہ فروخت ناروے کی فضائی جنگی اور خصوصی کارروائیوں کی…
کابل میں خواتین کی گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کا اظہارِ تشویش، طالبان نے الزامات مسترد کر دیے
کابل (نامہ نگار) —افغانستان میں خواتین کے اسلامی لباس سے متعلق مبینہ خلاف ورزیوں پر طالبان حکام کی جانب سے "بڑی تعداد میں خواتین” کو حراست میں لیے جانے کی خبروں پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، تاہم طالبان حکومت نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔…

