لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری )— انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) کیپٹن (ر) فرخ عتیق نے سنٹرل پولیس آفس لاہور میں اہم ملاقات کی۔آئی جی پنجاب نے پیرا کو عوامی فلاح و بہبود کا ایک انقلابی منصوبہ قرار دیتے ہوئے اس کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات…
پیرس/وارسا: فرانس نے پولینڈ کی فضائی حدود کے تحفظ کے لیے تین رافیل لڑاکا طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ یہ اقدام رواں ہفتے ڈرونز کی دراندازی کے بعد کیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا کہ:“یورپی براعظم کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم روس کی بڑھتی ہوئی…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت نہیں جانتے کہ غزہ میں آگے کیا ہوگا، کیونکہ آئندہ کی حکمت عملی طے کرنا اسرائیل کا فیصلہ ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی ایک اہم مسئلہ ہے، مگر حماس نے اس حوالے سے…
یہ ویڈیو ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لاکھوں بار دیکھی گئی، اور اس پر لاتعداد میمز بنیں، جن میں سے کچھ میں اس بات پر طنز کیا گیا کہ ایک ایچ آر کی افسر خود دفتر میں رومانس کرتی پکڑی گئی۔امریکی ٹیک کمپنی ’ایسٹرونومر‘ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اینڈی بائرن نے خاتون ایچ…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم جٹ سے ) پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی ٹیرف سے متعلق معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ معاہدے کے تحت پاکستانی برآمدات پر عائد ٹیرف کو 29 فیصد سے کم کرکے 19 فیصد کر دیا گیا ہے، تاہم یہ شرح پہلے 9.8 فیصد تھی، اس لیے مجموعی طور پر 9.2 فیصد…
جرمنی کی معیشت کو دوبارہ متحرک کرنے کے لیے ایک بڑا قدم "Made for Germany” نامی اقتصادی اتحاد نےآئندہ تین برسوں کے دوران 631 ارب یورو کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے برلن میں ملک کے بڑے کارپوریٹ اداروں کے سربراہان سے ملاقات کی، جس کا مقصد:سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانامعیشت میں نئی…