برلن ماہرین اور توانائی تجزیہ کاروں کے مطابق جرمنی اپنے ۲۰۳۰ء کے موسمیاتی اہداف پورے کرنے میں ناکام رہنے کی راہ پر ہے، جس سے یورپ کی سب سے بڑی معیشت کی پیرس معاہدے سے وابستگی پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔جرمنی نے وعدہ کیا تھا کہ وہ ۲۰۳۰ء تک ۱۹۹۰ء کے مقابلے میں گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں…
ہاپوڑ ضلع میں کانوڑیوں کے ایک گروپ کی جانب سے بری طرح پیٹے گئے 24 سالہ عظیم کی 4 اگست کو دہلی کے ایک اسپتال میں موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان کی گاڑی سڑک کے کنارے کھڑے ایک آٹو رکشہ سے ٹکرا گئی تھی، جس میں کانوڑ یاتری سوار تھے۔ اس معاملے میں دو ایف آئی…
کراچی — صوبائی حکومت نے کراچی ائیرپورٹ پر سکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پک اینڈ ڈراپ کے موقع پر مسافر کے ساتھ 2 سے زائد افراد کے آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔صوبائی وزیرِ داخلہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ائیرپورٹ پر حد سے زیادہ رش سکیورٹی کے لیے…
برطانیہ کی معیشت ایک بار پھر بحران کی جانب بڑھ رہی ہے، مئی 2025 میں مجموعی قومی پیداوار (GDP) میں 0.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جو اپریل میں 0.3 فیصد کمی کے بعد مسلسل دوسرا منفی مہینہ ہے۔ یہ صورتحال ملک کی اقتصادی بحالی کی رفتار پر سنگین سوالات کھڑے کر رہی ہے۔برطانوی قومی شماریاتی دفتر (ONS) کے مطابق…
گزشتہ ماہ طلبہ تحریک میں شامل ہوئی 15 سالہ لڑکی کو آن لائن نشانہ بنانے کی قیادت ’جئے پور ڈائیلاگس‘ نے کی تھی۔ جئے پور ڈائیلاگس فورم کے بانی سابق آئی اے ایس افسر سنجے دکشت ہیں اور بی جے پی کے دو رہنما اس کے ڈائریکٹر ہیں۔ (بائیں سے دائیں) بی جے پی رہنما پنکج جوشی اور سنیل کوٹھاری…
(24 نیوز)امریکہ میں ایک شخص نے ایک ہی قرعہ اندازی کے لیے خریدے گئے دو ٹکٹوں پر بڑے انعام جیت لیے ہیں۔ ریاست میری لینڈ کے شہر سیلزبری کے رہائشی کینی جی نے بتایا کہ وہ مختلف لاٹری ڈراز میں ہمیشہ اپنے پسندیدہ نمبروں کا ایک ہی سیٹ استعمال کرتے ہیں۔ اس سے قبل بھی وہ پِک 3 اور پِک…