آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے درمیان اہم مذاکرات میں ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے تحفظات دور کرتے ہوئے کئی اہم یقین دہانیاں کروائیں۔ایف بی آر حکام نے واضح کیا کہ:بینک میں 2 لاکھ روپے جمع کروانے پر کسی قسم کی ٹیکس کٹوتی نہیں کی جائے گی۔ڈیجیٹل انوائسنگ چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز پر لاگو نہیں ہوگی۔یہ نظام صرف بزنس ٹو بزنس سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کمپنیوں پر مرحلہ وار لاگو ہوگا۔
متعلقہ پوسٹ
حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،امیر مقام نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی درست سمت میں رہنمائی ملکی ترقی کی ضمانت ہے، وفاقی وزیر
حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے،امیر مقام نوجوان کسی بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی درست سمت میں رہنمائی ملکی ترقی کی ضمانت ہے، وفاقی وزیر …
فیسکو نجکاری: 10 بولی دہندگان شارٹ لسٹ، 3 ترک کمپنیاں شامل
پاکستان کے نجکاری کمیشن نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ اس نے سرکاری ملکیت کی بجلی تقسیم کرنے والی کمپنی فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی فروخت کے لیے بولی میں حصہ لینے کے خواہش مند 10 فریقوں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے، جن میں تین ترک کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ فیسکو حکومت کے نجکاری پروگرام کے…
بنگلہ دیشی عدالت نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور سابق وزیر داخلہ اسد الزمان ملک کو سزائے موت سنا دیڈھاکا: بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور سابق وزیر داخلہ اسد الزمان ملک کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔ عدالت کے مطابق دونوں نے گزشتہ سال طلباء کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے قتل میں اہم کردار ادا کیا اور مہلک ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دی۔عدالت کے…
Pakistan condemn sydney bondi attack
پاکستان نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی میں ہونے والے حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی میں واقع ساحل بونڈی میں یہودیوں کی مذہبی تقریب کے دوران دو مسلح افراد داخل ہوئے اور انہوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 37 کے قریب زخمی ہوئے۔ آسٹریلوی…
آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملے کی اطلاع عالمی تیل سپلائی کو ایک بار پھر خطرہ
( ویب ڈیسک )آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع نے مشرق وسطیٰ میں توانائی کی سپلائی کے حوالے سے خدشات بڑھا دیئے ہیں۔ برطانوی بحریہ سے منسلک ادارے یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک جہاز کو ایک ’پروجیکٹائل‘ نے نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات میں جہاز کو…
پاکستان انڈیا مقابلے میں مصافحہ ہو گا یا نہیں، کل پتہ چل جائے گا: سلمان آغا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کو امید ہے کہ اتوار کو روایتی حریف انڈیا کے خلاف سیاسی کشیدگی کے پس منظر میں ہونے والا ٹی20 ورلڈ کپ مقابلہ کھیل کے مثبت جذبے کے تحت کھیلا جائے گا تاہم وہ اس بارے میں یقین سے کچھ نہیں کہہ سکے کہ آیا میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان…

