اس ملاقات میں جمہوری اداروں کے استحکام، سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت اور دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ بیرسٹر دانیال چوہدری نے پاکستان کی جمہوری پیش رفت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پائیدار جمہوریت کے لیے مکالمہ اور مضبوط ادارے ناگزیر ہیں۔ ملاقات میں برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد شہریوں سے متعلق معاملات پر بھی…
واشنگٹن / نئی دہلی، 10 اپریل 2026 — امریکی بحریہ کا جدید نگرانی کا ڈرون MQ-4C ٹرائٹن، جس کی مالیت تقریباً 200 ملین ڈالر (تقریباً 1800 کروڑ روپے) ہے، آبنائے ہرمز کے اوپر نگرانی کے مشن کے دوران اچانک لاپتا ہو گیا ہے۔اوپن سورس فلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا (جیسے Flightradar24) کے مطابق، ڈرون نے فارسی خلیج اور آبنائے ہرمز کے اوپر…
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایدھی حکام کے مطابق پاک کالونی کے میوہ بازار کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی تاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی۔…
کویت میں چار بھارتی شہری شراب فروخت کرتے ہوئے گرفتار … بھارتی شہریوں پر مویشیوں کے باڑ میں شراب کی تیاری اور فروخت کرنے کا الزام ہے Source link
پارلیامنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران حکومت نے بتایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 2014 سے اب تک منی لانڈرنگ کے 6,444 معاملے درج کیے ہیں۔ وہیں، محکمہ انکم ٹیکس نے اسی مدت میں 13,877 معاملے درج کیے اور 9,657 چھاپے ماری کی۔ انکم ٹیکس کے معاملوں میں 522 افراد کو قصوروار ٹھہرایا گیا اور 963 کو بری کیا…
— وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سندھ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اعلان کیا کہ اتوار کو کراچی کے باغ قائد گراؤنڈ میں ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سندھ کے عوام سے براہِ راست رابطہ اور ان کے مسائل سننا دورے…