کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کی آمد، شہریوں کے لیے خوشخبری

d4e00b3db4785475c6051a1ba829b9f0 L


سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی کے عوام کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔

شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بسیں پہنچ گئیں، انشااللہ جلد سڑکوں پر آئیں گی، کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندر گاہ پر پہنچ گئی ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں انشااللہ جلد سڑکوں پر لائی جائیں گی۔

 


install suchtv android app on google app store



Source link

متعلقہ پوسٹ