غزہ/یروشلم (عالمی خبر رساں ادارے) ─ اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جاری فضائی اور زمینی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک غزہ سے تقریباً چار لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔ اسرائیل کے مطابق یہ انخلا عسکری دباؤ اور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔دوسری جانب فلسطینی وزارتِ صحت اور عالمی ادارہ…
اسلام آباد پولیس نے 25 جنوری 2026 کو ایف نائن پارک سے ڈی چوک تک منعقد ہونے والی میراتھن ریس کے موقع پر ٹریفک کے لیے جامع ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق میراتھن ریس ایف نائن پارک کے 12 دری ایریا سے شروع ہو کر جناح ایونیو کے راستے ڈی چوک تک جائے…
اسلام آباد/واشنگٹن – نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی آج (جمعرات) کو امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی یہ ملاقات واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں ہوگی، جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق آج رات…
جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعرات کو جموں میں کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ اخبار کے مالکان نے اس چھاپے ماری کو آزاد میڈیا کو چپ کرانے کی کوشش قرار دیا ہے۔ جمعرات، 20 نومبر 2025 کو ایس آئی اے کے چھاپے کے دوران کشمیر ٹائمز کے دفتر کے باہر اہلکار۔…
نیویارک – اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری اجلاس کے دوران آج دنیا کی نظریں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر مرکوز ہیں، جو غزہ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر مسلم ممالک کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد عالمی فورم سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق ٹرمپ کی یہ ملاقات اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں مسلم ممالک کے وزرائے…
اسلام آباد:مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دنیا کے کسی دستور میں کوئی مثال نہیں ملتی، 18 سال سے کم عمری کی شادی پر سزا خلاف اسلام ہے، حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوشش میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کریں گے۔ یہ بات انہوں ںے مجلس اتحاد امت پاکستان…