خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے معاملے پر اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس تعینات کردی گئی ہے، جبکہ جیل کے گیٹ نمبر 5 کے قریب کنٹینرز کی بڑی تعداد پہنچا دی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل کے سامنے واٹر کینن بھی پہنچا…
لندن: برطانیہ کی پارلیمنٹ کے 220 سے زائد ارکان، جن میں درجنوں کا تعلق حکمران لیبر پارٹی سے ہے، نے وزیرِاعظم کیئر سٹارمر سے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر باضابطہ تسلیم کرے۔ یہ مطالبہ نو مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان کے دستخط شدہ ایک مشترکہ خط کے ذریعے سامنے…
اسلام آباد — 11 اگست 2026 کو امریکہ کے زیرِ انتظام United States Educational Foundation in Pakistan (USEFP) اور پاکستان کی Higher Education Commission (HEC) نے USEFP کے زیرِ انتظام تعلیمی تبادلے کے پروگراموں، بشمول معروف فلبرائٹ اسکالرشپ، کو وسعت دینے اور تعاون کے لیے پانچ سالہ معاہدے پر دستخط کیے، دونوں اداروں نے اعلان کیا۔یہ معاہدہ USEFP کے ہیڈکوارٹر…
انقرہ — ترک صدر رجب طیب اردگان نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی نے PISA 2025 کے عالمی جائزے میں مطالعہ، ریاضی اور سائنس تینوں شعبوں میں بین الاقوامی درجہ بندی میں ۵۰؍ فیصد بہتری حاصل کی ہے۔ انہوں نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر انقرہ کے غازی اناطولین ہائی اسکول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا…
(24نیوز)رمضان المبارک کا آغازرواں ماہ سے ہو رہا ہے ماہ مقدس میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے اعلان کر دیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان استقبال رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں، اس ماہ مقدس میں مسلمان روزے رکھتے اور عبادات میں اضافہ کر دیتے ہیں، اس لیے ہر مسلم ملک میں دفتری امور اور کام…
بھارت کی ایک نجی یونیورسٹی کو چینی ساختہ روبوٹ کو یونیورسٹی کا تیار کردہ روبوٹ قرار دینے پر ملک کے مرکزی اے آئی سمٹ میں اپنا اسٹال خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گلگوٹیاس یونیورسٹی کی کمیونیکیشنز کی پروفیسر نہا سنگھ نے سرکاری نشریاتی ادارے ڈی ڈی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…