لینڈ لائن کال اٹھاتے ہی موبائل ہیک؟ پی ٹی اے نے وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا سوشل میڈیا پر سائبر سکیورٹی کے نام سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن نکلا۔ ویب ڈیسک September 3, 2026 سوشل میڈیا پر سائبر سکیورٹی کے نام سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن نکلا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن…
روسی دارالحکومت ماسکو میں امریکی وفد نے صدر پیوٹن سے ملاقات کی اور جنگ کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا جب کہ کل بروز اتوار وفد یوکرینی صدر سے ملاقات کے لیے کیف پہنچے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر کررہے ہیں۔…
کراچی، — معاشی غیر یقینی اور علاقائی تناؤ کے باعث پاکستان میں کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ زیادہ تر کمپنیاں اپنے سرمایہ کاری کے منصوبوں کو ملتوی کر رہی ہیں۔اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) کے تازہ ترین بیزنیس کانفیڈنس انڈیکس (BCI) سروے کے مطابق مجموعی کاروباری اعتماد 9 فیصد پوائنٹس کم ہو کر اب بھی…
ریاض/صنعاء: یمنی علیحدگی پسند گروہ اسٹیکنگ ٹیکنیکل کمیٹی (STC) نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے امن فورم میں شرکت کرے گا۔ اس وفد کی قیادت عیدروس الزبیدی کریں گے۔یمن کی حکومت نے سعودی عرب سے اس فورم کی میزبانی کی درخواست کی تھی تاکہ ملک میں جاری کشیدگی کو کم کیا جا سکے اور…
سوڈان کے جنوبی علاقے ویسٹ کردفان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کان کن تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ان کے زندہ بچنے کے امکانات پر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واقعہ منگل کو پیش آیا…
ڈھاکہ (15 مارچ 2026)بنگلا دیش نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن تیسرے میچ میں پاکستان کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی۔بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 291 رنز کا ہدف حاصل نہ کر…