نیپال کی پہلی خاتون چیف جسٹس سوشیلا کارکی نے ہچکچاہٹ کے باوجود ریٹائرمنٹ چھوڑ کر اپنی زندگی کی سب سے بڑی ذمہ داری سنبھالی تھی۔ وہ ملک میں بدعنوانی کے خلاف احتجاج کے نتیجے میں حکومت کے خاتمے پر وزیر اعظم بنی تھیں۔ وہ اپنی اس ذمہ داری سے اس احساس کے ساتھ رخصت ہوئیں کہ انہوں نے تین کروڑ…
سال نوکا آغاز؛ معروف سرچ انجن گوگل کا ڈوڈل بھی تبدیل سرچ انجن گوگل کی جانب سے سال 2001 میں سالِ نو کا پہلا ڈوڈل جاری کیا گیا تھا۔ ویب ڈیسک December 31, 2025 گوگل نے سال نو کو منفرد انداز میں خوش آمدید کرتے ہوئے اپنا خصوصی ڈوڈل جاری کردیا۔ اور یہ ڈوڈل عموماً آتش بازی، روشنیوں، اور “Happy…
ٹوکیو: پیر کے روز جاپان کے شمال مشرقی ساحل پر 7.4 شدت (بعض ایجنسیوں کے مطابق 7.5 سے 7.7) کا ایک طاقتور زلزلہ آیا، جس کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کر دیا گیا اور ساحلی علاقوں میں فوری انخلاء کے احکامات جاری کیے گئے۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق تقریباً شام 4:53 بجے آیا۔ اس کا مرکز ایواٹے پریفیکچر کے…
انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ نے منگل کو کہا کہ فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی اگلے سال کے اوائل میں مکمل ہو جائے گی، جس سے ملک میں بہتر انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے کی راہ ہموار ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے…
امریکی معروف جریدے ایف پی آئی ایف نے مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے ذریعے پاکستان کی بڑھتی علاقائی اہمیت پر مضمون شائع کردیا۔ جریدے کے مطابق مکہ باہمی دفاعی معاہدہ پاکستان کے لیے سٹریٹجک وسعت، سفارتی اثرپذیری اور علاقائی توازن کا ذریعہ ہے، جبکہ معاہدہ بدلتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں علاقائی طاقتوں کے بڑھتے کردار کی عکاسی کرتا ہے۔ ایف…
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کو دیے گئے ٹیلیفونک انٹرویو میں ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم پیش رفت کا اشارہ دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے، امریکا اور ایران کے مذاکرات کار ممکنہ طور پر اسی ہفتے…