سوڈان:متنازع علاقے پر ڈرون حملہ 73 ہلاک

news 1792484615 3729



news 1792484615 3729

(ویب ڈیسک)سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے ابیئی پر ڈرون حملے میں 73 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابیئی کے عبوری وزیرِ اطلاعات کے مطابق ڈرون حملہ کل ابیئی کی ایک مارکیٹ پر کیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عبوری وزیرِ اطلاعات نے ڈرون حملے کا الزام سوڈانی فوج پر عائد کیا ہے۔

جنوبی سوڈان کی وزارتِ خارجہ کے مطابق جوبا میں تعینات سوڈانی سفیر کو طلب کر کے حملے پر شدید احتجاج اور گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:کولمبیا میں غیرقانونی سونے کی کان منہدم، 14 افراد ہلاک، 7 زخمی 





Source link

متعلقہ پوسٹ