ملاقات میں دوطرفہ امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیاراولپنڈی/تہران — پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز (پاسداران انقلاب کے مرکزی ہیڈکوارٹرز) کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عبدالحئی سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی…
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان نیا سہ فریقی دفاعی معاہدہ آئندہ چند روز میں عملی شکل اختیار کرے گا۔ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے میں ایک تقریب کے موقع پر عرب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نے کہا کہ تینوں ممالک خطے…
عام طور پر لوگ خون کی قسم کو صرف ایمرجنسی میں خون کی فراہمی یا ٹرانسفیوژن تک محدود سمجھتے ہیں، مگر طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ گروپ انسان کی مجموعی صحت سے متعلق کئی پہلوؤں پر روشنی ڈال سکتا ہے، حتیٰ کہ بعض خطرناک بیماریوں کے امکانات سے بھی آگاہ کر سکتا ہے۔ حالیہ سائنسی تحقیقات میں اس…
نیویارک / اسلام آباد اقوام متحدہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی، خصوصاً پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ، دہشت گرد گروہوں کے لیے نیا موقع بن سکتی ہے۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی پابندیوں کی نگران ٹیم کی جنوری تا جون 2025 کی رپورٹ میں دیا گیا ہے۔رپورٹ…
دنیا میں شاید امن سے زیادہ خوبصورت لفظ کوئی نہیں ،لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ انسان نے ہزاروں برس کی تہذیبی ترقی کے باوجود امن کو اپنی مستقل حقیقت نہیں بنایا۔ ہم نے پہیے سے لے کر مصنوعی ذہانت تک کا سفر طے کرلیا، سمندر کی تہہ اور خلا کی وسعتوں تک رسائی حاصل کرلی، بیماریوں کے علاج…
( ویب ڈیسک )جاپان نے الزام لگایا ہے کہ چینی لڑاکا طیاروں نے “نہایت خطرناک اور اشتعال انگیز” قدم اٹھاتے ہوئے جاپانی فوجی طیاروں کو نشانے پر لیا۔ یہ واقعہ جاپان کے جنوبی اوکیناوا جزائر کے قریب پیش آیا، جس پر جاپان نے چین کے خلاف باضابطہ احتجاج بھی ریکارڈ کرا دیا ہے۔ جاپانی وزیر دفاع شنجیرو کوئی زومی نے…