حوثیوں نے یمن میں بحیرہ احمر کے تمام ساحلی علاقے کو کنٹرول کر لیا ہے. یمنی عہدیدار کی تصدیق مغربی ساحل پر جو کچھ بھی ہمارے کنٹرول میں تھا، وہ سب ہاتھ سے نکل گیا ہے.جلاوطن حکومت کے فوجی عہدیدار کی گفتگو …
امریکی قائم مقام ناظم الاُمور نیٹلی بیکر نے بدھ کو کہا ہے کہ واشنگٹن نے پاکستان کے ریکو ڈک کاپر۔گولڈ مائن منصوبے کے لیے امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کی جانب سے 1.25 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے، جس سے 2 ارب ڈالر تک کے امریکی آلات اور سروسز کی برآمدات کے مواقع پیدا ہوں گے۔ امریکی…
ستمبر 1965 کی جنگ کے 18 روز تک بھارت پاکستانی افواج کے ہاتھوں اپنی جارحیت کے نتیجے میں بھاری نقصان اٹھا چکا تھا۔ اعدادوشمار کے مطابق دشمن بھارت کے اب تک 453 ٹینک اور 106جنگی طیارے تباہ جبکہ 18 ٹینک پاکستان کے قبضے میں آچکے تھے۔ سیالکوٹ اور جموں کے محاذ پر پاک فوج نے بھارتی افواج پر اپنا دباؤ…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران شدید گرمی؛ وی سی آئی بی اے سکھر بے ہوش، طلبہ کی حالت خراب ہوگئی ڈاکٹر آصف شیخ اچانک بے ہوش ہو کر اپنی نشست سے نیچے گر پڑے، فوری طور پرڈاکٹروں کو بلا لیا گیا، طلبہ کو گرمی کی شدت اور ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کیلئے او آر ایس اور جوسز کی فراہمی…
اسلام آباد:یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب مسٹر رائمونڈاس کاروبلس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں باہمی تعلقات کے فروغ اور بالخصوص جی ایس پی پلس اسکیم کے تحت تجارت بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ…
عالمی سیاست کے بدلتے ہوئے منظرنامے میں پاکستان ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنتا دکھائی دے رہا ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران سامنے آنے والی سفارتی پیش رفت، امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی کوششیں، سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ بڑھتا ہوا دفاعی تعاون اور عالمی مالیاتی اداروں میں پاکستان کو ملنے…