وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے کے ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی، صنعت و تجارت اور دیگر شعبہ جات کی بہتری…
اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے سندھ پولیس کے 2 ہزار اہلکار طلب نومبر 2024 میں بھی سندھ پولیس کے اہلکاروں کی آمدورفت کے لیے ٹرین کے انتظامات کیے گئے تھے ویب ڈیسک September 17, 2026 اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کے لیے سندھ پولیس کے 2 ہزار افسران و اہلکار تعینات کیے جائیں گے جس کے لیے سندھ پولیس…
(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی اہم مشرق تا مغرب تیل پائپ لائن کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں مدینہ منورہ کے علاقے میں محدود پیمانے پر آگ لگ گئی،سعودی حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور تیل کی ترسیل کا عمل معمول کے مطابق…
ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان متحرک، فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران جائیں گے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فیلڈ مارشل کے دورے کی تصدیق کر دی ہے ویب ڈیسک August 23, 2026 ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور دیرپا جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں…
واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ روس ایران کو امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کے لیے خفیہ انٹیلی جنس معلومات فراہم کررہا ہے، جس کی بدولت ایران امریکی اہداف کو چن چن کر نشانہ بنانے میں کامیاب ہورہا ہے۔اخبار کے مطابق ایران نے امریکا کے کئی اہم ریڈار سسٹمز اور دیگر حساس دفاعی تنصیبات کو انتہائی…
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ایران کی بہادری نے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ پوٹن نے ایران کے بارے میں یہ بیان ماسکو میں والڈائی ڈسکشن کلب کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا ایران میں ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور ثابت…