یوکرین کی روس پر قیامت خیز یلغارایک ہی رات میں 1200 ڈرونز داغ دئیے

news 1794633810 9272



news 1794633810 9272

(24نیوز)یوکرین نے روس پر ڈرونز کی قیامت خیز یلغارکرتے ہوئے  ایک ہی رات میں 1200 ڈرونز داغ دئیے۔

روس کےبعض علاقوں ڈرون حملوں سے 7 افراد ہلاک، 17 زخمی ہوگئے جبکہ وولگوگراد کی آئل ریفائنری بھی آگ کی لپیٹ میں آگئی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور کویت کا دوطرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

روسی وزارت دفاع کی جانب سے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے 1198 یوکرینی ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیاگیاہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ